A webinar on Dengue Awareness was held at the University of Okara where the guest speakers including Prof Dr Nusrat Jahan from Government College University Lahore and Muhammad Asif Mehmood from Institute of Public Health delivered lectures on various global trends of dengue control.
The event was organized by Prof Dr Muhammad Wajid, Director, Institute of Applied Zoology, and Dr Sajjad Sarwar, Focal Person Dengue Control Program.
At the beginning of the webinar, Dr Wajid highlighted his institute’s interventions in controlling the spread of dengue at the campus and in Okara and its vicinities. He told that he and his team had organized a serious of awareness sessions and rallies at various community centers and educational institutes in order to sensitize the public on prevention of dengue.
Dr Nusrat talked about different latest methods, being deployed worldwide, to hamper the growth of dengue mosquitos. She stressed on adopting an environment friendly approach to control this disease.
Asif discussed vector surveillance and control mechanisms and argued that integrated vector management was necessary to avoid dengue pandemic.
Dr Sajjad highlighted the importance of active community participation and sensitization for dengue control.
More than 100 research students from various departments of the Faculty of Life Sciences attended the webinar.

اوکاڑہ یونیورسٹی میں ڈینگی سے بچاو کی آگہی کے حوالے سے ویبینار کا انعقاد
ویبینار پروفیسر محمد واجد اور ڈاکٹر سجاد سرور کی زیر نگرانی منعقد ہوا

اوکاڑہ یونیورسٹی میں ڈینگی سے بچاو کی آگہی کے حوالے سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے پروفیسر ڈاکٹر نصرت جہان اور انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سے آصف محمود نے بطور مہمان اسپیکرز شرکت کی اور ڈینگی کے کنڑول کےلیے عالمی سطع پہ گئے جانے والے اقدامات پہ لیکچرز دیے۔
ویبینار انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ زووالوجی کے ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر محمد واجداور ڈینگی کنٹرول پروگرام کے فوکل پرسن ڈاکٹر سجاد سرور کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔
ویبینار کے آغاز پہ پروفیسر واجد نے یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ اوکاڑہ اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈینگی سے بچاو کا شعور بیدار کرنے کے حوالے سےاپنی اور اپنی ٹیم کی کاوشوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے اس مقصد کےلیے اوکاڑہ کے مختلف کمیونٹی سنٹرز اور تعلیمی اداروں میں کیے جانے والے آگہی سیمینارز اور ریلیوں کا بھی حوالہ دیا۔
ڈاکٹر نصرت نے عالمی سطع پہ ڈینگی کنڑول کے حوالے سے رائج جدید طریقوں پہ بحث کی اور اس بات پہ زور دیا کہ ڈینگی کی روک تھام کےلیے ہمیں ماحول دوست پالیسی اپنانی چاہیے۔
آصف محمود نے ڈینگی لاروا کو کنڑول کرنے کے حوالے سے بات کی اور کہا کہ جب تک اس مچھر کے لاروا کی افزائش کو مکمل طور پہ روکنے کےلیے کوئی لائحہ عمل نہیں بنایا جاتا، اس وبا کا خاتمہ ممکن نہیں۔
ڈاکٹر سرور نے ڈینگی کے خاتمے کےلیے کمیونٹی کی آگہی اور تعاون کی اہمیت پہ زور دیا۔ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لائف سائنسز کے مختلف شعبہ جات کے سو سے زائد طلباء نے ویبینار میں شرکت کی۔

Leave a Reply