ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے نئے صدر ڈاکٹر محمد مدثر نواز اشرفی منتخب

جنرل سیکرٹری کے عہدے پر ڈاکٹر نعمان چوہدری منتخب ہوگئے

چئیرمین ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدے پر ڈاکٹر حافظ نعمان چوہدری منتخب ہوئے ہیں

جنرل کونسل وائی ڈی اے نے تمام باڈی کا انتخاب متفقہ طور پر کیا ہے
Read more: https://healthtoday.pk/young-docs-should-learn-from-skills-of-their-seniors-prof-dr-khalid-mahmood/