یاسمین راشد کی مریم نواز کو بڑی آفر ، مریم نواز کو پاکستان میں سرجری کی بہترین سہولیات دیں گے

مریم نواز کا سرجری بیرون ملک کروانے کے بیان پر یاسمین راشد کا ردعمل ،

پاکستان میں ہر طرح کی سرجری ہو رہی ہے ، یاسمین راشدء

مریم نواز مجھ سے رابطہ کریں میں ہر طرح کی سرجری کروا دوں گی ، یاسمین راشد

مریم نواز نے چند روز قبل کہا تھا میری سرجری پاکستان میں نہیں ہوسکتی

مریم نواز کو تھائیرائیڈز کا عارضہ مبتلا ہے جس کی سرجری ہونی ہے

Read More: https://healthtoday.pk/pakistan-leading-country-in-cancer-in-asia-principal-pgmi/

Leave a Reply