مشیر صحت حنیف خان پتافی کا ٹیچنگ ہسپتال کوٹ خواجہ سعید کا دورہ

لاہور۔۔۔مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کا ٹیچنگ ہسپتال خواجہ سعید کا دورہ

مشیر صحت حنیف خان پتافی کا ٹیچنگ ہسپتال کوٹ خواجہ سعید کا دورہ 1

دورہ کے دوران مشیر صحت نے ہسپتال میں ڈیوٹی روسٹر بھی

چیک کیا۔ مشیر صحت نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور شعبوں کا دورہ کر کے مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں کے لواحقین سے طبی سہولیات کے بارے میں استفسار کیا۔۔!حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے

مشیر صحت حنیف خان پتافی کا ٹیچنگ ہسپتال کوٹ خواجہ سعید کا دورہ 2

حنیف پتافی ٹیچنگ ہسپتال کو وافر مقدارمیں ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔!

مشیر صحتمختلف ہسپتالوں کا دورہ کرتا رہوں گا جب تک عوام کومکمل سہولیات فراہم نہیں کی جاتی تب تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ مشیر صحت حنیف پتافی.وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی ترجیحات میں شعبہ صحت میں بہتری
ہے۔ مشیر صحت

Leave a Reply