لاہور۔۔ گزشتہ روز محمکہ صحت کے دفتر میں نرسوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ان کا مطالبہ تھا کہ کروبا وبا میں ڈیوٹی کرنے والی نرسوں کو بھی ڈاکٹرز کی طرح کرونا الاؤنس اور رسک الاؤنس دیا جائے۔ یہ احتجاج ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ہوا۔

نرسز نے کہا کہ ہم سے بار بار یہ الاونسز دینے کے وعدے کیے گیے وعدے پورے نہیں کیے گئے۔
نرسوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ احتجاج کرنے والی نرسوں کو
انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے، اگر ان کو بحال نہ کیا گیا تو احتجاج دھرنے کی شکل اختیار کر سکتا ہے ۔ نرسوں نے مطالبات کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔